جون 2017

Post thumbnail

لاہور(نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے ہدایت کی ہے کہ ممکنہ سیلاب کے پیش نظر تمام متعلقہ وفاقی و صوبائی ادارے ہمہ وقت چوکس رہیں اورصوبائی و وفاقی محکمے آپس میں قریبی رابطہ رکھ کر کام کریں۔کسی بھی ناگہانی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تمام تیاریاں ہر لحاظ سے پوری رکھی جائیں۔ضروری مشینری و…

Read More ممکنہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کیلئے چوکس رہا جائے‘شہبازشریف

Post thumbnail

لاہور (ویب ڈیسک) ق لیگ کے سربراہ چودھری شجاعت نے کہا ہے کہ پانامہ کیس کا تاریخی فیصلہ آئے گا، ن لیگ فیصلہ آنے سے پہلے بھی ٹوٹ سکتی ہے۔ کوئی این آر او ہونے نہیں جا رہا۔ انہوں نے مزید کہا کہ سپریم کورٹ پانامہ پر فیصلہ دے گی اور ساتھ ہی گائیڈ لائن…

Read More پانامہ کیس کا تاریخی فیصلہ آئے گا،چوہدری شجاعت

Post thumbnail

کراچی پاکستان پیپلز پارٹی کے اہم رہنما نثار بلوچ ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی سندھ کونسل کے رکن نثار بلوچ ٹریفک حادثے میں جان کی بازی ہار گئے۔ نثار بلوچ اپنے آبائی علاقہ میں عید الفطر کی چھُٹیاں منانے کے بعد کراچی واپس جا رہے تھے کہ…

Read More پیپلز پارٹی کو بڑ ا دھچکا لگ گیا ، اہم رہنما جا ں بحق

Post thumbnail

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزارت خزانہ نے پٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں کمی کا اعلان کر دیا. تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ڈیڑھ روپیہ فی لیٹر کمی کی گئی ہے جبکہ مٹی کے تیل اور لائٹ…

Read More وزارت خزانہ نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ڈیڑھ روپیہ کمی کا اعلان کر دیا

Post thumbnail

اسلام آباد  الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 6 ماہ بعد قومی ووٹر لسٹوں کا نیا ڈیٹا جاری کردیا جس کے بعد عام انتخابات 2018 تک ووٹرز کی تعداد 10 کروڑ سے تجاوزکرنے کا امکان ہے۔ الیکشن کمیشن نے چھ ماہ بعد قومی ووٹرلسٹوں کا نیا ڈیٹا جاری کردیا، جس کے بعد پاکستان میں کل ووٹرز9…

Read More 2018 کے عام انتخابات میں تعداد 10 کروڑ سے تجاوزکرنے کا امکان ہے