‘سمندر کا کھارا پانی پینے کے قابل میٹھا بنایا جا سکے گا’

سمندر کا نمکین پانی پینے کے قابل نہیں ہوتا لیکن سائنسدانوں نے ایک نسبتا آسان اور سستا طریقہ دریافت کر لیا ہے جس کے ذریعے اسے اب وسیع پیمانے پر پینے کے قابل بنایا جا سکے گا۔ اس دریافت کے بعد یہ کہا جا رہا ہے کہ پینے کے میٹھے اور صاف پانی کے لیے مزید پڑھیں

پنجاب میں این جی اوز کے خلاف کارروائی جاری

ملتان کے قریب ایک چھوٹی سی بستی سرور شاہ کولٹلر میں رہنے والی آمنہ، کم عمری میں شادی کے باعث نہ تو تعلیم کا سلسلہ جاری رکھ پائیں ور نہ ہی کوئی ہنر سیکھا۔ شوہر کی کم آمدنی میں جب گھر چلانا مشکل ہوا تو سوچا اپنے پیروں پر کھڑی ہوں۔ آمنہ یاسین نےبتایا کہ مزید پڑھیں

روس میں دھماکے کا مشتبہ حملہ آور ’کرغز نژاد روسی’ ہے

وسط ایشیائی ملک کرغزستان کے سکیورٹی اداروں کا کہنا ہے کہ روس میں ایک زیرِ زمین ٹرین پر دھماکے میں 11 افراد کی ہلاکت کے لیے جس مشتبہ شخص کو ذمہ دار ٹھہرایا جا رہا ہے وہ ایک کرغز نژاد روسی شہری ہے۔ سینٹ پیٹرز برگ میں پیر کو ہونے والے دھماکے میں 50 کے مزید پڑھیں

عالیہ، ٹوئنکل کا کردارادا کرینگی، کرن جوہر

 بئی …. ہدایتکار اور فلمساز کرن جوہر نے کہا ہے کہ میں چاہتاہوں کہ میری اگلی فلم کیلئے عالیہ بھٹ ، ٹوئنکل کھنہ کا کردارادا کرے۔ کرن جوہرہی فلمی دنیا میں عالیہ بھٹ کا کیریئر آگے بڑھانے کے ذمہ دار قرار دیئے جاتے ہیں۔کرن کا کہناہے کہ اگر میں نے ٹوئنکل کھنہ کی زندگی پر مزید پڑھیں

کرم ایجنسی میں سرحد پا ر سے میزائل حملہ

پشاور…پاک، افغان سرحد کے قریب کرم ایجنسی میں ہفتے کو سرحد پارسے 4 میزائل داغے گئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔پولیٹکل انتظامیہ کے مطابق میزائل گرنے سے ایک دکان تباہ ہو گئی ۔ا یک گھر کو نقصان پہنچا۔ترجمان کے مطابق میزائل افغان صوبے پکتیا سے فائر کئے گئے۔ پاراچنار کے علاقوں بوڑکی، خرلاچی، شنگگ مزید پڑھیں