ریاض اور قصیم کے درمیان سار ٹرین بحال

ریاض: ریاض اور قصیم کے درمیان سار ٹرین سروس بحال ہوگئی۔ سعودی ریلوے کمپنی نے بارش کے باعث ریاض اور قصیم کے درمیان پٹڑی کی سروس کے لئے ٹرین سفر معطل کردیا تھا۔ کمپنی کے ذمہ داران نے الوطن اخبار کو بتایا کہ ٹرین سفر کا تعطل ایک دن تک رہا۔ روٹ کی سلامتی کی مزید پڑھیں

جدہ: نئے گیس سلینڈر پر 10ریال کا مطالبہ

جدہ: جدہ میں گیس سلینڈر فروخت کرنے والی دکانوں میں کام کرنے والے کارکن نئے اور صاف ستھرے سلینڈر پر 10ریال اضافی مانگ رہے ہیں۔جدہ کے شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں نے متعلقہ ادارے سے شکایت کی ہے کہ گیس سلینڈر کی دکانوں کے کارکن گاہکوں کو پرانے سلینڈر دیتے ہیں۔ جب ان سے نئے مزید پڑھیں

سرگودھا میں متولی نے20افراد کو قتل کردیا

سرگودھا.. سرگودھا کے نواحی گاوں میں متولی نے مریدوں کو لاٹھی اور چاقو کے وار کرکے20 افراد کو قتل اور کئی زخمی کو کردیا۔ وزیراعلی پنجاب نے واقعہ کا نوٹس لے کر تحقیقات کے لئے کمیٹی قائم کردی۔ اسپتال آنے والی ایک زخمی خاتون نے اس کی اطلاع دی ۔ یہ واقعہ سرگودھا کے نواحی مزید پڑھیں

رحمان ملک اپریل فول کا نشانہ بن گئے

 اسلام آباد….سابق وزیر داخلہ رحمان ملک اپریل فول کا نشانہ بن گئے۔ جب ایک اخبار نے اپنی ویب سائٹ پر اپریل فول کے موقع پر تحریر کیا کہ حکومت نے بے نظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا نام تبدیل کرکے چینی وزیراعظم کے نام پر رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس خبر کے اڑنے کے فوری بعد مزید پڑھیں

کرم ایجنسی میں سرحد پا ر سے میزائل حملہ

پشاور…پاک، افغان سرحد کے قریب کرم ایجنسی میں ہفتے کو سرحد پارسے 4 میزائل داغے گئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔پولیٹکل انتظامیہ کے مطابق میزائل گرنے سے ایک دکان تباہ ہو گئی ۔ا یک گھر کو نقصان پہنچا۔ترجمان کے مطابق میزائل افغان صوبے پکتیا سے فائر کئے گئے۔ پاراچنار کے علاقوں بوڑکی، خرلاچی، شنگگ مزید پڑھیں