طیاروں کے شور سے ذیابیطس کا خطرہ

لندن …. ایک نئی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ ایسے علاقے کے مکین ذیابیطس میں مبتلا ہوجاتے ہیں جنکے مکانات پر سے طیارے گزرا کرتے ہیں۔ سائنسدانوں کا کہناہے کہ طیاروں کی آواز سے لوگ ہر وقت پریشانی کا شکار رہتے ہیں اور ان میں سے 86فیصد افراد ذیابیطس کا شکار ہوتے ہیں۔لندن کے مزید پڑھیں