اسلام آباد: تعلیمی اداروں میں آئس سپلائی کرنے والا گروہ گرفتار

اسلام آباد: وفاقی دار الحکومت کے تعلیمی اداروں میں منشیات فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا گیا، آئس سپلائی کرنے والا ایک گروہ پکڑا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں منشیات فروخت کرنے والوں کے خلاف کی جانے والی کارروائی میں ایک گروہ کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

میگا منی لانڈرنگ کیس : جے آئی ٹی آج حتمی رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش کرے گی

اسلام آباد : جعلی بینک اکاؤنٹس کے ذریعے35ارب روپے منی لانڈرنگ کیس پر جے آئی ٹی آج سپریم کورٹ میں رپورٹ پیش کرے گی، جے آئی ٹی نے نوے فیصد رپورٹ مکمل کرلی۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں جعلی بینک اکاؤنٹس کے ذریعے35ارب روپے منی لانڈرنگ کیس کی سماعت آج ہوگی، جے آئی ٹی آج مزید پڑھیں

لاہور: ایک اور ننھی کلی زیادتی کے بعد موت کے گھاٹ اتار دی گئی

لاہور: پنجاب میں ایک اور ننھی کلی موت کے گھاٹ اتار دی گئی، نو سالہ عائشہ کو مبینہ ذیادتی کے بعد پھندا دیکر قتل کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق یہ انسانیت سوز واقعہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں پیش آیا جہاں نو سالہ بچی کو مبینہ زیادتی کے بعد موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔پولیس حکام مزید پڑھیں

فیصل آباد : سوشل میڈیا خواتین کی نازیبا تصاویر اپلوڈ کرنے والے دو ملزمان گرفتار

فیصل آباد : ایف آئی اے کرائم سرکل نے شکایت پر ایکشن لیتے ہوئے خواتین کی نازیبا تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے والے دو ملزمان پکڑلئے۔تفصیلات کے مطابق فیصل آباد میں ایف آئی اے نے بڑا ایکشن لیتے ہوئے سوشل میڈیا پر خواتین کو ہراساں کرنے والے دو ملزمان گرفتار کرلیے۔ملزم علیم نے مزید پڑھیں

آصف زرداری کے خلاف آج الیکشن کمیشن میں ریفرنس دائر کریں گے: خرم شیر زمان

کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ آج سابق صدر آصف زرداری کے خلاف الیکشن کمیشن میں ریفرنس دائر کریں گے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے اے آر وائی نیوز کے پروگرام پاور پلے میں گفتگو کرتے ہوئے کیا، خرم شیر زمان کا کہنا تھا آج ہی آصف زرداری مزید پڑھیں