پی آئی اے کا ٹوکیو کی پرواز بند کرنے کا فیصلہ، تاجر برادری کا احتجاج کا اعلان

کراچی : پی آئی اے نے ٹوکیو کی منافع بخش پرواز بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے، فیصلے کیخلاف ملک کی تاجر برادری نے احتجاج کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کے منافع بخش ٹوکیو روٹ کو فروری2019 سے معطل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ٹوکیو روٹ پرۤ16فروری سے ٹکٹوں کی فروخت مزید پڑھیں

سی پیک سے متعلق اہم اجلاس، وزیراعلیٰ سندھ چین کے دورے پر روانہ

کراچی: سی پیک سے متعلق اہم اجلاس میں شرکت کے لیے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ چین کے دورے پر روانہ ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق پاک چین اقتصادی رہداری سے متعلق اہم اجلاس میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علیٰ شاہ سمیت وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال بھی شریک ہوں گے۔چین کے دارالحکومت بیجنگ میں ہونے والے اجلاس مزید پڑھیں

نواز شریف کے خلاف العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز کی سماعت آج پھر ہوگی

اسلام آباد: احتساب عدالت میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز کی سماعت آج پھر ہوگی۔تفصیلات کے مطابق نوازشریف کے خلاف العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز سے متعلق سماعت احتساب عدالت کے جج محمد ارشد ملک کریں گے۔نوازشریف آج احتساب عدالت میں پیش ہوں گے، العزیزیہ اور فلیگ شپ انویسٹمنٹ مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ اسکینڈل : جے آئی ٹی آج سپریم کورٹ میں حتمی رپورٹ پیش کرے گی

اسلام آباد : جعلی بینک اکاؤنٹس کے ذریعے35ارب روپے منی لانڈرنگ کیس پر جے آئی ٹی آج حتمی رپورٹ پیش کرے گی، آصف زرداری اور فریال تالپور دو بار جے آئی ٹی کے روبرو پیش ہو چکے ہیں۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں جعلی بینک اکاؤنٹس کے ذریعے35ارب روپے منی لانڈرنگ کیس کی سماعت آج مزید پڑھیں

غیرملکی میڈیا کیلئے ویزہ عمل آسان کرنے پرغور کررہے ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد : وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان میں ذرائع ابلاغ، عدلیہ اور سول سوسائٹی متحرک ہے، کینیڈین فلم سازوں کو شمالی علاقوں میں عکس بندی کی دعوت دیتے ہیں۔یہ بات انہوں نے کینیڈین ہائی کمشنر سے ملاقات کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہی، فواد چوہدری نے کہا کہ غیر ملکی مزید پڑھیں