مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم، سری نگر میں قابض فوجیوں کے ہیڈکواٹرز کی طرف مارچ

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف کشمیری رہنماؤں نے قابض فوجیوں کے ہیڈکواٹرز کی طرف مارچ کی کال دے دی۔تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے نہتے شہریوں پر مظالم کے خلاف کشمیری رہنماؤں نے سری نگر میں قابض فوجیوں کے ہیڈکواٹرز کی طرف مارچ کی کال دی ہے۔مارچ کے مزید پڑھیں

تجاوزات آپریشن کے متاثرین کو حکومت سہولت فراہم کرے گی: وزیر بلدیات سندھ

کراچی: وزیر بلدیات سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ تجاوزات آپریشن کے متاثرین کو حکومت سہولت فراہم کرے گی، ہمیں اس شہر اور ملک کی ترقی میں مل کر کام کرنا ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا، وزیر بلدیات کا کہنا تھا کہ ملیر ایکسپریس وے بنا مزید پڑھیں

کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل بلال اکبر کا ایل او سی کا دورہ

راولپنڈی: پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل بلال اکبر نے ایل او سی کا دورہ کیا۔تفصیلات کے مطابق آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل بلال اکبر نے لائن آف مزید پڑھیں

جعلی ویب سائٹ کے ذریعے 11 ہزار افراد کو لوٹنے والا گروہ گرفتار

کراچی: ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل نے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے ڈیجیٹل کرنسی کے نام پر شہریوں کو لوٹنے والے 4 افراد گرفتار کر لیے۔تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے ڈیجیٹل کرنسی کے نام پر شہریوں کو لوٹنے والے 4 افراد گرفتار کر لیے، ملزمان لوگوں سے اب تک 1.6 ملین مزید پڑھیں

لاہور : چورجیولر شاپ سے کروڑ روپے مالیت کا سونا،چاندی اور نقدی لے کر فرار

لاہور : رنگ محل صرافہ بازار میں جیولری شاپ میں نقب زنی کی واردات میں چور2کروڑ روپےسے زائد مالیت کا سونا،چاندی اور نقدی لے اڑے، ملزمان نے سی سی ٹی وی کیمروں کا رخ موڑدیا تھا۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے معروف کاروباری علاقے رنگ محل صرافہ بازار میں واقع جیولری شاپ میں چوری کی واردات مزید پڑھیں