طالبان مذاکرات سے متعلق پاکستانی حکومت کے تعاون کا خیر مقدم کرتے ہیں: امریکا

واشنگٹن: امریکی حکام کا کہنا ہے کہ افغانستان میں طالبان سے مذاکرات کے حوالے سے پاکستانی حکومت کی کاوشوں کا خیر مقدم کرتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق امریکا نے خطے میں قیام امن اور دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پاکستان کی کوششوں کا اعتراف کرلیا، امریکا حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان کے تعاون سے مزید پڑھیں

چینلز نے کامیڈی پروگرام سانحے کے احترام میں منسوخ نہیں کیے: فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیرِ اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سانحہ اے پی ایس کے احترام میں چینلز نے اپنے کامیڈی پروگرام منسوخ نہیں کیے۔تفصیلات کے مطابق سانحہ اے پی ایس پر وفاقی وزیرِ اطلاعات فواد چوہدری نے توجہ دلاؤ ٹویٹ کیا، کہا اس سانحے کے احترام میں کسی ایک چینل نے بھی کامیڈی مزید پڑھیں

انسداد تجاوزات آپریشن : بلاول ہاؤس کی دیواریں کب گرائی جائیں گی؟ خرم شیر زمان

کراچی : تحریک انصاف کراچی ڈویژن کے صدر اور رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ انسداد تجاوزات آپریشن منصفانہ بنیادوں پرنہیں ہورہا، بلاول ہاؤس کی دیواریں فٹ پاتھ پر قائم ہیں ان کے خلاف کب ایکشن ہوگا؟یہ بات انہوں نے بلاول ہاؤس کراچی کے سامنے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہی، خرم مزید پڑھیں

کراچی: خاتون کو ہراساں کرنے کا واقعہ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل، ملزم گرفتار

کراچی: شہر قائد کے علاقے ڈیفنس میں شہری نے خاتون کو ہراساں کیا جو اُسے مہنگا پڑ گیا، پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مذکورہ شخص کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق ڈیفنس کے علاقے اتحاد کمرشل میں خاتون شاہراہ سے پیدل گزر رہی تھیں تو اسی دوران کار سوار اُن کے پاس آیا اور اپنی گاڑی مزید پڑھیں

پی آئی اے سے200گھوسٹ ملازمین کو فارغ کردیا گیا، دیگر کو نوٹس جاری

کراچی : پی آئی اے سے200گھوسٹ ملازمین کو فارغ کردیا گیا، غیر حاضر ڈیلی ویجز ملازمین کو نوٹسز بھی جاری کردیئے گئے۔تفصیلات کے مطابق پی آئی اے میں اصلاحات کا عمل جاری ہے، اس سلسلے میں انتظامیہ نے سخت ایکشن لیتے ہوئےادارے ے200گھوسٹ ملازمین کو فارغ کردیا، ان میں سے زیادہ تر ملازمین ڈیلی ویجز مزید پڑھیں