وزیرِ اعظم کی زیرِ صدارت کابینہ کا دوسرا اجلاس: زلفی بخاری کو شاباش مل گئی

اسلام آباد: وزیرِ اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت کابینہ کا دوسرا خصوصی اجلاس منعقد ہوا، پہلے اجلاس کی طرح دوسرے میں بھی وزرا کی کارکردگی تسلی بخش قرار دی گئی۔تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم کی زیرِ صدارت کابینہ کے دوسرے خصوصی اجلاس میں بھی عمران خان نے پی ٹی آئی وزرا کی کارکردگی کو مزید پڑھیں

آصف زرداری جانتے ہیں کہ اب ان کے ساتھ کیا ہونے والا ہے، شیخ رشید

لاہور : وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ آصف زرداری جانتے ہیں کہ ان کے ساتھ کیا ہونے والا ہے اسی لیے جلسے جلوسوں پر چلے گئے ہیں مگر لوگ ان کے لیے نہیں نکلیں گے، فالودے والے کا کیس آیا تو لگ پتا جائے گا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے لاہور میں مزید پڑھیں

پی پی 168: دوبارہ گنتی میں بھی پی ٹی آئی نے مزید14ووٹ لے لیے،ن لیگ کو شکست

لاہور : تحریک انصاف کے امیدوار نے پی پی168میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں بھی ن لیگی امیدوار کو شکست دے دی، ملک اسد کھوکر نے مزید چودہ ووٹ حاصل کرلیے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے امیدوار کی درخواست پر پی پی 168کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا عمل مکمل کر لیا گیا، پاکستان مزید پڑھیں

کراچی:گورنرہاؤس میں گیس بحران پر قابو پانے کیلئے نئی حکمت عملی پر غور

کراچی: گورنرہاؤس میں گیس بحران پر قابو پانے کے لیے اہم اجلاس ہوا، جس میں اس بحران سے نمٹنے کے لیے نئی حکمت عملی پر غور کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق گورنر ہاؤس میں ہونے والے اجلاس میں وفاقی وزیرپیٹرولیم غلام سرور، میاں محمدسومرو اور گورنرسندھ عمران اسماعیل سمیت صنعت کاروں نے شرکت کی۔اجلاس میں کیپٹو مزید پڑھیں

تربت: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، چار دہشت گرد ہلاک، چھ اہل کار شہید

راولپنڈی: سیکیورٹی فورسزنے تربت کے علاقے بلیدہ میں خفیہ اطلاع پرآپریشن کیا.پاک فوج کے شعبہ برائے تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسزنے بلوچستان کے علاقے تربت میں آپریشن کیا. آپریشن بلیدہ  کے  علاقے میں  کیا گیا، فورسز نے بھرپور کارروائی کی، دوران آپریشن گاڑی دہشت گردوں کی نصب کردہ بارودی سرنگ سےٹکرا مزید پڑھیں