سو فیصد یقین ہے عمران خان دیانت دار اور مخلص ہیں، مولانا طارق جمیل

اسلام آباد: معروف مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل نے عوام کے نام پیغام میں کہا ہے کہ سو فیصد یقین ہے کہ عمران خان دیانت دار اور مخلص ہیں۔تفصیلات کے مطابق معروف مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل نے عوام کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ عمران خان واحد حکمران ہے جس نے ریاست مزید پڑھیں

ضمنی انتخاب: سعد رفیق کی نشست پی ٹی آئی نے جیت لی

لاہور: خواجہ سعد رفیق کی چھوڑی ہوئی پنجاب اسمبلی کی نشست پی پی 168 پر ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی امیدوار نے میدان مار لیا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کی خالی نشست پی پی 168 پر ضمنی انتخاب تحریکِ انصاف نے جیت لیا، اس نشست پر پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر ملک اسد مزید پڑھیں

رہنما پی ٹی آئی مراد سعید کو وفاقی وزیر مقرر کر دیا گیا

اسلام آباد: رہنما پی ٹی آئی مراد سعید کو وفاقی وزیر مقرر کردیا گیا، قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے وزیر مملکت برائے مواصلات مراد سعید کی بطور وفاقی وزیر تقرری کی سمری کی منظوری دے دی۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید وفاقی وزیر مقرر ہوگئے، قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے مزید پڑھیں

ایڈیشنل آئی جی کراچی کے حکم پر رشوت لینے والا ایس ایچ او سپر مارکیٹ معطل

کراچی: 2 بے گناہ بھائیوں کی گرفتاری اور رشوت کےعوض رہائی کے الزام میں ایڈیشنل آئی جی کراچی نے ایس ایچ او سپر مارکیٹ کو معطل کر دیا۔تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او سپر مارکیٹ کو دو بے گناہ بھائیوں کی گرفتاری اور رشوت لے کر رہائی کے الزام میں معطل کر دیا گیا۔سپر مارکیٹ مزید پڑھیں

ایبٹ آباد: اسکول میں ساتھی کی فائرنگ، طالب علم جاں بحق

ایبٹ آباد: صوبہ خیبرپختونخواہ کے اسکول میں ساتھی کی فائرنگ سے نویں جماعت کا طالب علم جاں بحق ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ کے شہر ایبٹ آباد میں قائم ایک اسکول میں ساتھی کی فائرنگ سے نویں جماعت کا طالب علم عثمان شبیر جاں بحق ہوگیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ کلاس روم میں معمولی تکرار پر مزید پڑھیں