مشہور ترین پاکستانی اداکارہ ریما کے سہیل وڑائچ کو دیے گئے انٹرویو میں شیخ رشید کے حوالے سے دلچسپ باتیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ریما کا شمار عرصہ دراز کا پاکستان کی صف اول کی اداکارائوں میں ہوتا رہا۔90کی دہائی میں ریما نے شان اور پھر بابر علی اور دیگر کئی ہیروز کے ساتھ یادگار کردار ادا کیے اور لالی وڈ کی رینکنگ میں ٹاپ پر رہیں ۔ اس عرصہ میں کوئی بھی دوسری اداکارہ اس مزید پڑھیں

پاکستان سے واپس جانے والے افغان خاندانوں کی مالی امداد میں کمی

پاکستان سے افغانستان واپس جانے والے قانونی افغان پناہ گزین کی رضاکارانہ واپسی کا عمل موسم سرما میں تعطل کے بعد دوبارہ شروع کر دیا گیا ہے تاہم واپس وطن لوٹنے والے افغان خاندانوں کی امداد میں پچاس فیصد کٹوتی کر دی گئی ہے۔ انھوں نے کہا کہ پہلے روز خیبر پختو نخوا سے تقریباً مزید پڑھیں

پنجاب میں این جی اوز کے خلاف کارروائی جاری

ملتان کے قریب ایک چھوٹی سی بستی سرور شاہ کولٹلر میں رہنے والی آمنہ، کم عمری میں شادی کے باعث نہ تو تعلیم کا سلسلہ جاری رکھ پائیں ور نہ ہی کوئی ہنر سیکھا۔ شوہر کی کم آمدنی میں جب گھر چلانا مشکل ہوا تو سوچا اپنے پیروں پر کھڑی ہوں۔ آمنہ یاسین نےبتایا کہ مزید پڑھیں

کرم ایجنسی میں سرحد پا ر سے میزائل حملہ

پشاور…پاک، افغان سرحد کے قریب کرم ایجنسی میں ہفتے کو سرحد پارسے 4 میزائل داغے گئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔پولیٹکل انتظامیہ کے مطابق میزائل گرنے سے ایک دکان تباہ ہو گئی ۔ا یک گھر کو نقصان پہنچا۔ترجمان کے مطابق میزائل افغان صوبے پکتیا سے فائر کئے گئے۔ پاراچنار کے علاقوں بوڑکی، خرلاچی، شنگگ مزید پڑھیں

سرگودھا میں متولی نے20افراد کو قتل کردیا

سرگودھا.. سرگودھا کے نواحی گاوں میں متولی نے مریدوں کو لاٹھی اور چاقو کے وار کرکے20 افراد کو قتل اور کئی زخمی کو کردیا۔ وزیراعلی پنجاب نے واقعہ کا نوٹس لے کر تحقیقات کے لئے کمیٹی قائم کردی۔ اسپتال آنے والی ایک زخمی خاتون نے اس کی اطلاع دی ۔ یہ واقعہ سرگودھا کے نواحی مزید پڑھیں