شاہد خاقان عباسی کا نومبر مےں لوڈشےڈ نگ پر مکمل قابوپانے کا دعویٰ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم وقدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی نے رواں سال نومبر مےں ملک مےں بجلی کی لوڈشےڈ نگ کے بحران پر مکمل قابوپانے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہ اپوزےشن کو آئندہ عام انتخابات مےں اپنی سےاست ختم ہو تی نظر آرہی ہے اس لےے (ن) لےگی حکومت کی پالےسوں کو تنقےد مزید پڑھیں

سندھ رینجرزنے اختیارات کی مدت ختم ہونے پرتمام آپریشنزروک دیئے

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ میں رینجرز کے اختیارات میں توسیع کا معاملہ پیپلزپارٹی کی حکومت نے ہمیشہ کی طرح پھر سے لٹکا دیا ہے جبکہ اختیارات ختم ہونے پر رینجرز نے سندھ میں تمام آپریشنز روک دیئے ہیں،تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت رینجرز کو دہشت گردوں، ٹارگٹ کلرز اور جرائم پیشہ عناصر مزید پڑھیں

خود کش حملے کے لیے تیار تھا بیوی نے روک لیا،

سانحہ شکار پور کے سہولت کار شوکت علی نے انکشاف کیا ہے کہ عبدلاغنی نامی شخص نے مجھے 2013 میں خود کش حملے کے لیے تیار کیا تھا لیکن بیوی نے بچوں کا واسطہ دے کر خود کش حملے سے روک لیا اس کے بعد میں سہولت کاری کا کام کرتا رہا۔ اس بات کا مزید پڑھیں

چئیرمین سینیٹ رضا ربانی سے استعفیٰ کا اشارہ دے دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین سینٹ میاں رضا ربانی نے وقفہ سوالات کے دوران متعلقہ وزراء کی عدم موجودگی کے باعث وزراء کی آمد تک اجلاس ملتوی کردیا جبکہ وارننگ دی ہے کہ وقفہ سوالات میں ارکان کے سوالات کے درست اور بروقت جوابات فراہم نہ کئے گئے تو ان کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ مزید پڑھیں

مودی کی پالیسوں سے مقبوضہ کشمیر بھارت کے ہاتھوں سے نکل رہا ہے سابق بھارتی وزیر داخلہ چدم برم

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللہ کے بعد بھارت کے سابق بھارتی وزیر داخلہ پی کے چدم برم مقبوضہ وادی میں بھارتی حکومت کے مظالم پر پھٹ پڑے۔بھارت کی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رکن پی کے چدم برم نے نئی دہلی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کے مزید پڑھیں