کلبھوشن کیس،عالمی عدالت نے بھارت کی درخواست مسترد کردی

دی ہیگ(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کیس میں عالمی عدالت انصاف نے بھارت کی کلبھوشن کے حوالے سے دعوٰی داخل کرنے کے لیے دسمبر تک کے وقت کی درخواست مسترد کردی۔میڈیارپورٹس کے مطابق اٹارنی جنرل اشتر اوصاف نے کہاکہ بھارت نے کلبھوشن کے حوالے سے دعوٰی داخل کرنے کے لیے دسمبر تک کا وقت مزید پڑھیں

کلبھوشن کے معاملے پر عالمی عدالت انصاف کا فیصلہ ہماری بڑی کامیابی ہے، بھارت

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت نے دعویٰ کیا ہے کہ عالمی عدالت انصاف کا حتمی فیصلہ بھی ہمارے حق میں ہی آئے گا۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے اپنے ردعمل میں عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کو تسلی بخش قرار دیا۔ انہوں نے وزیر خارجہ سشما سوراج سے رابطہ کیا اور ان کا اور اس مقدمے مزید پڑھیں

جو شخص سونو نگھم کے بال کاٹے اور جوتوں کے ہار پہنائے گا اسے 10 لاکھ انعام دیا جائےگا ‘شاہ عاطف علی قادری

نئی دہلی( ویب ڈیسک) اقلیتی کونسل مغربی بنگال کے ممبر سید شاہ عاطف علی قادری نے سونونگھم کے اذان سے متعلق ٹویٹ پر فتویٰ جاری کردیا،کہتے ہیں جو شخص سونو نگھم کے بال کاٹے اور جوتوں کے ہار پہنائے گا اسے 10 لاکھ روپے انعام دیا جائےگا۔پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شاہ عاطف علی مزید پڑھیں

پاک بھارت مذاکرات۔۔اقوام متحدہ کااہم فیصلہ سامنے آگیا

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ترجمان سٹیفنی ڈیوجیرک نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت مذاکرات کے ذریعے اپنے مسائل کاپرامن حل تلاش کریں۔اقوام متحدہ کی گروپ کنٹرول لائن پر پاکستانی حدود کی خلاف ورزیوں کی تحقیقات پاکستان اور بھارت میں اقوام متحدہ کافوجی مبصرگروپ کنٹرول لائن پر پاکستان کی حدود میں جنگ بندی مزید پڑھیں

یوپی میں اینٹی رومیو اسکواڈ کیلئے رہنما اصول جاری

لکھنؤ- – – – – اینٹی رومیوا سکواڈ کیلئے یوپی پولیس کے ڈائریکٹر جاوید احمد کی جانب سے کچھ نئے قوانین بنائے گئے ہیں۔ اس میں کہا گیا ہے کہ پھنسے ’رومیو‘ کو گنجا نہ کیا جائے۔ ان کے منہ پر سیاہی نہ پوتی جائے اور نہ ہی مرغا بنانے کی سزا دی جائے۔ ساتھ مزید پڑھیں