معروف بالی ووڈ اداکار اداکار قادر خان کی طبیعت بگڑ گءی، ہسپتال منتقل

ممبئی(ویب ڈیسک) شاندار اداکاری کے جوہر دکھانے والے معروف بالی وڈ اداکار قادر خان کی طبعیت اچانک بگڑ گءی۔ قادر خان نے 80 کی دہائی سے اپنے فلمی کیئریر کا آغاز کیا، انہوں نے زبردست اداکاری کی اور کئی کرداروں کو لافانی بنا دیا۔ء 2015میں ان کا آپریشن ہوا تاہم اس کے بعد ان کی طبعیت بگڑتی گئی،جنہیں فوری کینڈا کے مقامی ہسپتال میں منتقل کردیا ۔وہ آجکل وہیل چیئر تک ہی محدود ہو گئے ہیں۔گزشتہ کچھ دنوں سے ان کی موت کی افواہیں بھی گردش کر رہی تھیں تاہم ان کے بیٹے نے اس بات کی تردید کی ہے۔ قادر خان ان دنوں کینیڈا میں مقیم ہیں۔ انہوں نے امیتابھ بچن سمیت اپنے وقت کے کئی مشہور اداکاروں کے ساتھ کام کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں