قائداعظم کی بیٹی دینا جناح جب مزار قائد پر آئیںتو

‎
دینا جناح آج کل بھارت میں رہائش پذیر هیں اور انکی عمر اس وقت تقریبا 97
سال ہے یاد رہے شادی کے بعد سے دینا جناح کا نام’’دینا واڈیا‘‘ ہے،‎ﮨﺮ ﺑﺎﭖ ﯾﮧ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺍﻭﻻﺩ ﻧﯿﮑﯽ ﺍﻭﺭ
ﺍﯾﻤﺎﻧﺪﺍﺭﯼ ﮐﮯ ﺭﺍﺳﺘﮯ ﭘﺮ ﭼﻠﮯ۔ ﮐﺌﯽ ﺑﮍﮮ ﻟﻮﮒ ﺍﭘﻨﯽ
ﻣﺼﺮﻭﻓﯿﺎﺕ ﮐﮯ ﺑﺎﻋﺚ ﺍﻭﻻﺩ ﮐﯽ ﻣﻨﺎﺳﺐ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﻭ ﺗﺮﺑﯿﺖ
ﮐﮯ مزید پڑھیں

!!تاریخ خود کو دہراتی ہے

ذوالفقارعلی بھٹو نے 1970میں نعرہ لگایا تھا کہ سندھ کے ایک بڑے جاگیردار وسان کو میں کسان بنادوں گا۔ لوگ بہت خوش تھے اور وسان الیکشن ہار گیا۔ پیر پگاراکو دو چار نشستیں ہی مل سکیں۔ کراچی میں ہارون فیملی کو بھی شکست ہوئی اور بھٹو نے ایک ”انقلابی نقارہ بجا”دیا لیکن 1977 کے الیکشن مزید پڑھیں

سندھی مہاجر سیاست

پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کے صدر آصف علی زرداری کو یہ معلوم ہے کہ پنجاب کے بغیر پاکستان کی صدارت یا وزارت عظمیٰ کا حصول مشکل ہے۔ انہوں نے اپنی پوری توجہ پنجاب پر مرکوز کردی ہے۔ وہ جب کہتے ہیں کہ انہیں سندھ سے پہچان ملی اور ان کا شمار بلوچوں میں ہوتا ہے۔ یہ اس مزید پڑھیں