ممبئی۔۔۔۔اداکارہ پرینکا چوپڑہ دنیا کی دوسری سب سے زیادہ خوبصورت خاتون قراردیدی گئیں۔34سالہ اداکارہ نے ٹویٹرپر ان کا انتخاب کرنے والوں سے اظہار تشکر کیا۔30خوبصورت خواتین میں پہلے نمبر پر امریکی گلوکارہ اور نغمہ گار یبونس آئی ہیں جبکہ تیسرے نمبر پر ماڈل گرل ٹیلر ہل کا نام ہے۔ چوتھے نمبر پر’’ بیوٹی اینڈدی بیسٹ‘‘ کی اداکارہ ایما واٹسن ہے۔ پانچویں نمبر پر فلم شیڈ آف گرے کی اداکارہ ڈکوٹا جانسن ہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
حالیہ پوسٹیں
- آج کا اخبار 28-05-2022
- آج کا اخبار 27-05-2022
- آج کا اخبار 26-05-2022
- آج کا اخبار 25-05-2022
- آج کا اخبار 24-05-2022
- آج کا اخبار 23-05-2022
- آج کا اخبار 21-05-2022
- آج کا اخبار 20-05-2022
- آج کا اخبار 18-05-2022
- آج کا اخبار 17-05-2022
- آج کا اخبار 16-05-2022
- آج کا اخبار 14-05-2022
- آج کا اخبار 13-05-2022
- آج کا اخبار 12-05-2022
- آج کا اخبار 11-05-2022
- آج کا اخبار 10-05-2022
- آج کا اخبار 09-05-2022
- آج کا اخبار 07-05-2022
- آج کا اخبار 03-05-2022
- آج کا اخبار 02-05-2022