سدیس الفت کو ٹریننگ کیمپ جوائن کرنے کی اجازت

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)عدالت نے انڈر 13 کیمپ میں شرکت کرنے کی اجازت نہ ملنے پر باسط علی کے خلاف درخواست دینے والے سدیس الفت کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا ہے۔ فیصلے کے مطابق باسط سدیس الفت کو کیمپ جوائن کرنے کی اجازت دے دی ہے۔واضح رہے کہ سدیس الفت نے کیمپ میں نہ شامل کیے جانے پر سابق ٹیسٹ کرکٹر باسط علی کےخلاف درخواست دے رکھی تھی۔ مانیٹرنگ ڈیسک

اپنا تبصرہ بھیجیں