عراق میں دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ کے ایک حملے میں14پولیس اہلکاروں سمیت 31 افراد ہلاک اور 40 زخمی ہوگئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق عرا ق کے شہر تکریت میں رات گئے داعش کے حملے میں 14 پولیس اہلکار بھی مارے گئے۔ اس واقعے میں زخمیوں کی تعداد 40بتائی گئی ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ پانچ خودکش حملہ آوروں نے پولیس چیک پوائنٹ پر حملہ کیا اور پولیس کرنل کے گھر داخل ہوگئے ۔پولیس کی وردیوں میں ملبوس حملہ آور پولیس کی ایک گاڑی کے ذریعے شہر میں داخل ہوئے ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ حملہ آوروں کی تعداد 10تھی جس میں 2خودکش حملہ آور بھی شامل ہیں۔موصل کو آئی ایس سے آزاد کرانے کی عسکری کارروائی شروع کیے جانے کے بعد اس دہشت گرد تنظیم نے عراق کے دیگر علاقوں کو نشانہ بنانا شروع کر دیا ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
حالیہ پوسٹیں
- آج کا اخبار 13-08-2022
- آج کا اخبار 12-08-2022
- آج کا اخبار 11-08-2022
- آج کا اخبار 09-08-2022
- آج کا اخبار 08-08-2022
- آج کا اخبار 06-08-2022
- آج کا اخبار 05-08-2022
- آج کا اخبار 04-08-2022
- آج کا اخبار 03-08-2022
- آج کا اخبار 02-08-2022
- آج کا اخبار 01-08-2022
- آج کا اخبار 30-07-2022
- آج کا اخبار 29-07-2022
- آج کا اخبار 28-07-2022
- آج کا اخبار 27-07-2022
- آج کا اخبار 26-07-2022
- آج کا اخبار 25-07-2022
- آج کا اخبار 23-07-2022
- آج کا اخبار 22-07-2022
- آج کا اخبار 21-07-2022