پشاور‘پاک فوج کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ

ابتدائی رپورٹس کے مطابق پاک فوج کا تربیتی طیارہ پشاور کے علاقے میں گر کر تباہ ہوگیا ۔ جبکہ طیارے میں موجود پائلٹ حادثے میں محفوظ رہا ہے ۔ ایکسپریس ٹربیون کے مطابق یہ طیارہ معمول کی تربیتی پرواز پر تھا کہ اچانک حادثے کا شکار ہوگیا تاہم کسی بھی جانی نقصان کی ابھی اطلاع نہیں ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں