شاہد آفریدی سے پیار کرتی ہوں اور ہمیشہ کرتی رہوں گی: عرشی خان

عرشی خان کا کہنا ہے کہ شاہد آفریدی سے پیار کرتی ہوں اور ہمیشہ کرتی رہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کی متنازعہ ماڈل عرشی خان نے شاہد آفریدی کے ان کے نہ پہچاننے کے بیان پر ردعمل جاری کیا ہے۔ ایک ویڈیو پیغام میں عرشی خان کا کہنا ہے کہ وہ شاہد آفریدی سے پیار کرتی ہیں اور ہمیشہ کرتی رہیں گی چاہے کچھ بھی ہو جائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں