گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں بارش کے بعد برفباری سے جاتی سردی لوٹ آئی ۔ شگر اور گرد و نواح کی وادی میں سیلاب کا خدشہ ہے ۔ اپریل میں رُت بدلی تو بالائی علاقوں میں بارش کا سلسلہ شروع ہوا ۔ گلگت بلتستان میں بھی بادل خوب برسے ، شگر میں دو روز سے جاری بارش کے بعد برفباری سے موسم سرما لوٹ آیا ۔ اپریل میں برف باری کئی برسوں بعد ہوئی جس پر مقامی لوگ بھی حیرت زدہ ہوگئے ۔ برفباری کے باعث شہری گھروں میں محصور ہوکر رہ گئے ۔ طوفانی بارشوں سے کئی گھروں کی چھتیں جگہ جگہ سے ٹپکنے لگیں ۔ موسم کا حال بتانے والوں نے مزید بارشوں کی پیش گوئی کر دی جبکہ علاقے میں لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے ۔ لگت (روزنامہ اوصاف ) گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں بارش کے بعد برفباری سے جاتی سردی لوٹ آئی ۔ شگر اور گرد و نواح کی وادی میں سیلاب کا خدشہ ہے ۔ اپریل میں رُت بدلی تو بالائی علاقوں میں بارش کا سلسلہ شروع ہوا ۔ گلگت بلتستان میں بھی بادل خوب برسے ، شگر میں دو روز سے جاری بارش کے بعد برفباری سے موسم سرما لوٹ آیا ۔ اپریل میں برف باری کئی برسوں بعد ہوئی جس پر مقامی لوگ بھی حیرت زدہ ہوگئے ۔ برفباری کے باعث شہری گھروں میں محصور ہوکر رہ گئے ۔ طوفانی بارشوں سے کئی گھروں کی چھتیں جگہ جگہ سے ٹپکنے لگیں ۔ موسم کا حال بتانے والوں نے مزید بارشوں کی پیش گوئی کر دی جبکہ علاقے میں لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے ۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
حالیہ پوسٹیں
- آج کا اخبار 27-06-2022
- آج کا اخبار 25-06-2022
- آج کا اخبار 24-06-2022
- آج کا اخبار 23-06-2022
- آج کا اخبار 22-06-2022
- آج کا اخبار 21-06-2022
- آج کا اخبار 20-06-2022
- آج کا اخبار 18-06-2022
- آج کا اخبار 17-06-2022
- آج کا اخبار 16-06-2022
- آج کا اخبار 15-06-2022
- آج کا اخبار 14-06-2022
- آج کا اخبار 13-06-2022
- آج کا اخبار 11-06-2022
- آج کا اخبار 10-06-2022
- آج کا اخبار 09-06-2022
- آج کا اخبار 08-06-2022
- آج کا اخبار 07-06-2022
- آج کا اخبار 06-06-2022
- آج کا اخبار 04-06-2022