کیا خوشی نہ ملنے پر عورت اس حد تک بھی جا سکتی ہے؟عمران خان اور ریحام میں طلاق ،اصل کہانی سامنے آگئی

پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان اور انکی سابقہ اہلیہ کے درمیان طلاق کیوں ہوئی ؟ یہ سوال ہر کسی کے ذہن میں آج بھی گردش کر رہا ہے ، بعض مقامات پر ریحام خان کی جانب سے پی ٹی آئی کو تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے لیکن کپتان کی جانب سے کوئی بھی جواب نہیں دیا جاتا، لیکن طلاق کی وجہ پاکستان کے معروف صحافی عارف نظامی نے بتا دی ہے۔