پاک فوج پاناما کیس کے فیصلے پر عملدرآمد کو ممکن بنائے گی۔ آئی ایس پی آر کے بیان میں وضاحت کی گئی ہے کہ برطانیہ میں پاناما پر سوال کا جواب نامکمل اور سیاق سباق سے ہٹ کر رپورٹ کیا گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے سربراہ جنرل آصف غفور کی جانب سے وضاحتی بیان جاری کیا گیا ہے۔ پاک فوج کے ترجمان کی جانب سے کہا گیا ہے کہ برطانیہ میں پاناما پر سوال کا جواب نامکمل اور سیاق سباق سے ہٹ کر رپورٹ کیا گیا ہے۔ فوج ہر پاکستانی کی طرح انصاف و میرٹ پر مبنی فیصلے کی منتظر ہے۔ واضح رہے کہ میڈیا کی جانب سے کچھ روز قبل رپورٹ کی گئی خبر میں دعوی کیا گیا تھا کہ جی ڈی آئی ایس پی آر کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ پاک فوج پاناما کیس کے فیصلے پر عملدرآمد کو ممکن بنائے گی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
حالیہ پوسٹیں
- آج کا اخبار 25-02-2021
- آج کا اخبار 24-02-2021
- آج کا اخبار 23-02-2021
- آج کا اخبار 22-02-2021
- آج کا اخبار 20-02-2021
- آج کا اخبار 19-02-2021
- آج کا اخبار 18-02-2021
- آج کا اخبار 17-02-2021
- آج کا اخبار 16-02-2021
- آج کا اخبار 15-02-2021
- آج کا اخبار 13-02-2021
- آج کا اخبار 12-02-2021
- آج کا اخبار 11-02-2021
- آج کا اخبار 10-02-2021
- آج کا اخبار 09-02-2021
- آج کا اخبار 08-02-2021
- آج کا اخبار 06-02-2021
- آج کا اخبار 05-02-2021
- آج کا اخبار 04-02-2021
- آج کا اخبار 03-02-2021