خان صاحب نے لڑکی پسند کر لی، شادی کا بھی اعلان ہو گیا

ماہر آسٹرلوجسٹ سامعہ خان نے عمران خان کی تیسری شادی کے حوالے سے پیشگوئی کرتے ہوئے کہاہے کہ انہوں نے دلہن پسند کرلی ہے اور 2018میں شادی بھی کرلیں گے ۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے سامعہ خان کاکہناتھا کہ میں پہلے عمران خان کی طلاق کے بارے میں پیشن گوئی کرکے بدنام ہوچکی ہوں لیکن اب میں انہیں خوشخبری سنانا چاہتی ہوں کہ تاروں کی چال کے مطابق خان صاحب 2018میں وزیراعظم اور شادی کی شیروانی ایک ساتھ پہنیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں