سیالکوٹ(ویب ڈیسک)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اور بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کی شادی کی چوتھی سالگرہ کل12 اپریل بروز بدھ کو بھر پور طریقے سے منائی جائے گی۔مذکورہ جوڑا 4سال قبل12 اپریل کو شادی کے بندھن میں بندھا تھا ۔ مذکورہ جوڑے کی چوتھی سالگرہ کے موقع پر ان کے عزیز و اقارب ، دوست احباب اور پرستار آج مختلف مقامات پر شادی کی دوسری سالگرہ کے کیک کاٹیں گے اور مذکورہ جوڑے کی درازی عمر کیلئے دعا بھی کی جائے گی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
حالیہ پوسٹیں
- آج کا اخبار 12-08-2022
- آج کا اخبار 11-08-2022
- آج کا اخبار 09-08-2022
- آج کا اخبار 08-08-2022
- آج کا اخبار 06-08-2022
- آج کا اخبار 05-08-2022
- آج کا اخبار 04-08-2022
- آج کا اخبار 03-08-2022
- آج کا اخبار 02-08-2022
- آج کا اخبار 01-08-2022
- آج کا اخبار 30-07-2022
- آج کا اخبار 29-07-2022
- آج کا اخبار 28-07-2022
- آج کا اخبار 27-07-2022
- آج کا اخبار 26-07-2022
- آج کا اخبار 25-07-2022
- آج کا اخبار 23-07-2022
- آج کا اخبار 22-07-2022
- آج کا اخبار 21-07-2022
- آج کا اخبار 20-07-2022