اسلام آباد (ویب ڈیسک) نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں بات کرتے ہوئے معروف صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ لیاری گینگ وارکے سرغنہ عزیر بلوچ کے ساتھ پاکستان کے معروف ترین کرکٹر کا نام بھی جُڑا ہوا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ عزیر بلوچ نے انکشاف کیا ہے کہ کراچی سے تعلق رکھنے والا ایک معروف کرکٹر مجرمانہ فعل میں ملوث ہیں۔ شاہد مسعود کا کہنا تھا کہ میں اس کرکٹر کا نام نہیں لے سکتا لیکن ہاں! اگر کرکٹ میں سب سے مشہور نام کی بات کی جائے تو یہ وہی کرکٹر ہو گا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
حالیہ پوسٹیں
- آج کا اخبار 26-01-2021
- آج کا اخبار 25-01-2021
- آج کا اخبار 23-01-2021
- آج کا اخبار 22-01-2021
- آج کا اخبار 21-01-2021
- آج کا اخبار 20-01-2021
- آج کا اخبار 19-01-2021
- آج کا اخبار 18-01-2021
- آج کا اخبار 16-01-2021
- آج کا اخبار 15-01-2021
- آج کا اخبار 14-01-2021
- آج کا اخبار 13-01-2021
- آج کا اخبار 12-01-2021
- آج کا اخبار 11-01-2021
- آج کا اخبار 09-01-2021
- آج کا اخبار 07-01-2021
- آج کا اخبار 06-01-2021
- آج کا اخبار 05-01-2021
- آج کا اخبار 04-01-2021
- آج کا اخبار 02-01-2021