بالآخر امریکا نے شام کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے ، شامی صدر سے معافی مانگ لی

واشنگٹن(ویب ڈیسک)شام کے صدر بشار الاسد کو ہٹلر سے تشبیہ دینے پر وائٹ ہاؤس کے ترجمان نے معافی مانگ لی۔وائٹ ہاؤس ترجمان شون اسپائسر نے شام کے صدر کا ہٹلر سے موازنہ کرتے ہوئے کہاتھاکہ ہٹلرنے بھی کیمیائی ہتھیاراستعمال نہیں کیے۔اس پر شدید تنقید ہوئی توترجمان وائٹ ہاؤس نے معافی مانگ لی اورکہا کہ موازنے کے لیے میرے منہ سے غلط جملہ نکل گیا۔ الفاظ ا ور غلطی پر معافی مانگتاہوں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں