وزیراعلی سندھ گیس بند کرنے کی طاقت ہی نہیں رکھتے: رانا ثناءاللہ

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر قانون پنجاب رانا ثنا نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ گیس بند کرنے کی طاقت ہی نہیں رکھتے ¾ پیپلز پارٹی اپنی کرپشن چھپانے کے لیے سیاسی حربے استعمال کررہی ہے ۔مسلم لیگ نواز کے رہنما اوروزیر قانون پنجاب رانا ثناءنے کہا کہ وزیراعلیٰ سندھ ایساکچھ نہیں کرسکتے،ایساکرناپاﺅں پرکلہاڑی مارنے کے مترادف ہوگا۔انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی کوسندھ میں کرپشن کے شدید قسم کےالزامات کا سامنا ہے ¾میں نہیں سمجھتامرادعلی شاہ جیساکوئی سمجھدارآدمی ایساکرسکتاہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں