کراچی (ویب ڈیسک)گورنر سندھ محمد زبیر اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کے بہنوئی میجر (ر ) سلطان اکبر انتقال کر گئے ۔تفصیلات کے مطابق اسد عمر اورگورنر سندھ محمد زبیر کے بہنوئی سلطان اکبر لاہور کے ہسپتال میں انتقال کر گئے ، وہ کافی عرصے سے علیل تھے ۔ ان کی تدفین لاہور میں کر دی گئی ہے ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مرحوم کی نمازجنازہ میںپاکستان تحریک انصاف اور لیگی رہنماو¿ںسمیت سماجی حلقوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی تھی۔ دوسری جانب میجر (ر) سلطان اکبر کے انتقال کے بعد وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف اور صدر پاکستان ممنون حسین نے بھی اظہارافسوس کرتے ہوئے مرحوم کے بلند درجات کیلئے دعا کی ہے ۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
حالیہ پوسٹیں
- آج کا اخبار 18-05-2022
- آج کا اخبار 17-05-2022
- آج کا اخبار 16-05-2022
- آج کا اخبار 14-05-2022
- آج کا اخبار 13-05-2022
- آج کا اخبار 12-05-2022
- آج کا اخبار 11-05-2022
- آج کا اخبار 10-05-2022
- آج کا اخبار 09-05-2022
- آج کا اخبار 07-05-2022
- آج کا اخبار 03-05-2022
- آج کا اخبار 02-05-2022
- آج کا اخبار 30-04-2022
- آج کا اخبار 29-04-2022
- آج کا اخبار 28-04-2022
- آج کا اخبار 27-04-2022
- آج کا اخبار 26-04-2022
- آج کا اخبار 25-04-2022
- آج کا اخبار 23-04-2022
- آج کا اخبار 22-04-2022