شاہد خاقان عباسی کا نومبر مےں لوڈشےڈ نگ پر مکمل قابوپانے کا دعویٰ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم وقدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی نے رواں سال نومبر مےں ملک مےں بجلی کی لوڈشےڈ نگ کے بحران پر مکمل قابوپانے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہ اپوزےشن کو آئندہ عام انتخابات مےں اپنی سےاست ختم ہو تی نظر آرہی ہے اس لےے (ن) لےگی حکومت کی پالےسوں کو تنقےد کا نشانہ بنا رہے ہےں ‘سی پےک منصوبے سے ملک مےں ترقی اور خوشحالی کا نےا دور شروع ہو چکا ہے ۔ اپنے اےک انٹر وےو مےں وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم وقدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ جب (ن) لےگ حکومت مےں آئی ملک کے دےوالےہ ہونے کی باتےں ہو رہی تھےں مگرآج ملک ہر لحاظ سے مضبوط ہورہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے ملک مےں گیس کے مسئلہ پر بڑی حد تک قابو پا لیا گیا ہے اور بجلی بحران پر رواں برس نومبر تک قابو پا لیا جائے گا ہمیں پوری امید ہے اس سال نومبر میں ہم یہ کہنے کے قابل ہوں گے کہ پاکستان سے لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ کر دیا ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں