دوخواتین اور ایک مرد۔۔۔کے پی کے میں ایک اور دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آگیا

خیشگی پایان میں نامعلوم افراد نے دو خواتین سمیت تین افراد کو قتل کردیا‘ لاشیں ڈی ایچ کیو منتقل کردی گئیں۔ منگل کو پولیس کے مطابق نوشہرہ کے علاقے خیشگی پایان کے علاقے میں نامعلوم افراد نے تیز دھارے آلے سے دو خواتین اور ایک مرد کو قتل کردیا۔ لاشوں کو ڈی ایچ کیو منتقل کردیا گیا۔ تینوں افراد کو گھر کے اندر قتل کیا گیا۔ تینوں افراد کو تیز دھار آلے سے قتل کیا گیا۔پایان کے علاقے میں نامعلوم افراد نے تیز دھارے آلے سے دو خواتین اور ایک مرد کو قتل کردیا۔ لاشوں کو ڈی ایچ کیو منتقل کردیا گیا۔ تینوں افراد کو گھر کے اندر قتل کیا گیا۔ تینوں افراد کو تیز دھار آلے سے قتل کیا گیا۔