اسلام آباد(ویب ڈیسک)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مشال خان کے گھروالوں کے دکھ کو سمجھتا ہوں ، مثال خان کیس میں ملوث عناصر کو کسی صورت معاف نہیں کریں گے ۔ ان کا کہنا تھا کہ مثال خان نے توہین مذہب نہیں کی ۔ جن لوگوں نے یہ گناہ کیا ہے انہیں سزاد ینے پر پورا پاکستان متفق ہے ۔ ، مثال خان کو سازش کے تحت قتل کیا گیا ہے ۔ اس قتل کی سازش کے پیچھے چھپے ہاتھ بے نقاب کرینگے ۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
حالیہ پوسٹیں
- آج کا اخبار 20-08-2022
- آج کا اخبار 19-08-2022
- آج کا اخبار 18-08-2022
- آج کا اخبار 17-08-2022
- آج کا اخبار 16-08-2022
- آج کا اخبار 14-08-2022
- آج کا اخبار 13-08-2022
- آج کا اخبار 12-08-2022
- آج کا اخبار 11-08-2022
- آج کا اخبار 09-08-2022
- آج کا اخبار 08-08-2022
- آج کا اخبار 06-08-2022
- آج کا اخبار 05-08-2022
- آج کا اخبار 04-08-2022
- آج کا اخبار 03-08-2022
- آج کا اخبار 02-08-2022
- آج کا اخبار 01-08-2022
- آج کا اخبار 30-07-2022
- آج کا اخبار 29-07-2022
- آج کا اخبار 28-07-2022