ملک میں گرمی کی شدید لہر کے پیش نظر پنجاب حکومت نے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات دینےکا اعلان کر دیا۔ محکمہ تعلیم پنجاب کے مطابق صوبے بھر کے سرکاری تعلیمی ادراوں میں 23 مئی سے 13 اگست تک موسم گرما کی تعطیلات ہوں گی۔ خیال رہے کہ یہ اعلان ملک بھر میں شدید گرمی کے باعث کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
حالیہ پوسٹیں
- آج کا اخبار 27-06-2022
- آج کا اخبار 25-06-2022
- آج کا اخبار 24-06-2022
- آج کا اخبار 23-06-2022
- آج کا اخبار 22-06-2022
- آج کا اخبار 21-06-2022
- آج کا اخبار 20-06-2022
- آج کا اخبار 18-06-2022
- آج کا اخبار 17-06-2022
- آج کا اخبار 16-06-2022
- آج کا اخبار 15-06-2022
- آج کا اخبار 14-06-2022
- آج کا اخبار 13-06-2022
- آج کا اخبار 11-06-2022
- آج کا اخبار 10-06-2022
- آج کا اخبار 09-06-2022
- آج کا اخبار 08-06-2022
- آج کا اخبار 07-06-2022
- آج کا اخبار 06-06-2022
- آج کا اخبار 04-06-2022