فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب کے بڑے شہر فیصل آباد میں توہین رسالت کے مقدمہ 295سی کے تحت ایک شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔ مقامی اخبار کی رپورٹ کے مطابق غلام اسحاق نامی ایک شخص نے بتایا کہ عشا کی نماز کے بعد افضل نامی اس کے محلےدار نے گستاخانہ کلمات ادا کرکے توہین رسالت کا ارتکاب کیا۔ ہم نے بار بار اسے سمجھایا تاہم وہ اپنی اس قبیح حرکت سے باز نہ آیا تو پولیس کو مطلع کیا گیا جس نے آکر اسے 295سی کے تحت گرفتار کر لیا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
حالیہ پوسٹیں
- آج کا اخبار 02-03-2021
- آج کا اخبار 01-03-2021
- آج کا اخبار 27-02-2021
- آج کا اخبار 26-02-2021
- آج کا اخبار 25-02-2021
- آج کا اخبار 24-02-2021
- آج کا اخبار 23-02-2021
- آج کا اخبار 22-02-2021
- آج کا اخبار 20-02-2021
- آج کا اخبار 19-02-2021
- آج کا اخبار 18-02-2021
- آج کا اخبار 17-02-2021
- آج کا اخبار 16-02-2021
- آج کا اخبار 15-02-2021
- آج کا اخبار 13-02-2021
- آج کا اخبار 12-02-2021
- آج کا اخبار 11-02-2021
- آج کا اخبار 10-02-2021
- آج کا اخبار 09-02-2021
- آج کا اخبار 08-02-2021