تحریک انصاف کے جلسے میں صرف سات ہزار کرسیاں لگائی گئی ہیں،طلال چودھری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ن)کے مرکزی رہنما طلال چودھری کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے جلسے میں صرف سات ہزار کرسیاں لگائی گئی ہیں۔ لیگ رہنما کا کہنا تھا کہ جلسہ گاہ میں صرف سات سو خواتین کے بیٹھنے کی جگہ ہے۔ جب کہ اطراف میں کرسیوں کی90قطاریں لگ ہوئی ہیں۔ اس بارے میں پی ٹی آئی رہنما نعیم الحق سے سوال کیا گیا تو انکا کہنا تھا کہ یہ سوال کسی (ن) والے سے پوچھا جائے۔ کرسی کی گنتی انہی کا کام ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں