مسلم لیگ ن کی اہم وکٹیں گرنے لگی ایک اور بڑی شخصیت نے پا رٹی چھو ڑدی

سندھ میں مسلم لیگ ن کی اہم وکٹیں گرنے لگی ہیں۔ بدین سے منتخب رکن سندھ اسمبلی اسماعیل راہو نے اسمبلی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ وہ کل بدین کے جلسے میں باقاعدہ طور پر پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کرینگے۔ کراچی سے ن لیگ کے واحد رکن قومی اسمبلی حکیم بلوچ پہلے ہی نواز شریف کی پارٹی کو الوداع کہہ کر پی پی میں شامل ہو چکے ہیں۔