پاک فوج نے 4 خطرناک دہشت گردوں کو پھانسی دے دی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 4خطرناک دہشت گردوں کوپھانسی دے دی گئی۔ ان دہشت گردوں کوفوجی عدالت نےسزاسنائی تھی۔ دہشت گردمعصوم شہریوں اورسیکیورٹی فورسزپرحملوں میں ملوث تھے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگرد برکت علی،محمدعادل،اسحاق اورلطیف الرحمان کوپھانسی دی گئی۔ چاروں دہشتگردوں کاتعلق کالعدم تحریک طالبان سےتھا۔ چاروں دہشت گردوں سےاسلحہ اوردھماکاخیزموادبھی برآمد ہواتھا۔چاروں دہشتگردوں نےمجسٹریٹ کےسامنےجرائم کااعتراف بھی کیاتھا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
حالیہ پوسٹیں
- آج کا اخبار 12-08-2022
- آج کا اخبار 11-08-2022
- آج کا اخبار 09-08-2022
- آج کا اخبار 08-08-2022
- آج کا اخبار 06-08-2022
- آج کا اخبار 05-08-2022
- آج کا اخبار 04-08-2022
- آج کا اخبار 03-08-2022
- آج کا اخبار 02-08-2022
- آج کا اخبار 01-08-2022
- آج کا اخبار 30-07-2022
- آج کا اخبار 29-07-2022
- آج کا اخبار 28-07-2022
- آج کا اخبار 27-07-2022
- آج کا اخبار 26-07-2022
- آج کا اخبار 25-07-2022
- آج کا اخبار 23-07-2022
- آج کا اخبار 22-07-2022
- آج کا اخبار 21-07-2022
- آج کا اخبار 20-07-2022