سندھ بورڈ میں فزکس کا پرچہ آﺅٹ، سندھ سرکار بے بس

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ میں جاری انٹرمیڈیٹ امتحانات میں نقل مافیا نے وزیراعلیٰ سندھ سمیت اعلیٰ حکام کے احکامات کو چیلنج کرتے ہوئے ایک بار پھر پاو¿ں تلے روند ڈالا۔حکومت سندھ کی جانب سے امتحانات کے دوران موبائل فون کے استعمال کو ممنوع قرار دئیے جانے کے بعد ایک بار پھر نقل مافیا نے قبل از وقت پیپر آو¿ٹ کراتے ہوئے طلبا کی موجیں کرادی۔دوسری جانب وزیراعلیٰ سندھ کی جانب سے کراچی میں پرچے آو¿ٹ ہونے کی تحقیقا ت سی ٹی ڈی کے حوالے کئے جانے کے باوجود نقل مافیا نے ایک بار پھر فزکس کا پرچہ آو¿ٹ کرادیا لیکن سندھ سرکار کچھ نہ کرسکی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں