اوکاڑہ (نیوز ڈیسک) طویل القا مت نوجوان نے کرنسی سمگلنگ کیس میں پکڑی جانیو الی ماڈ ل ایان علی کو پر پوز کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ میں بہاولپور کا رہائشی ایک ایسا نو جوان بھی منظر عام پر آیا ہے جس کا قد 7 فٹ اور 9 انچ ہے۔ گزشتہ روز اوکاڑہ آیا تو اسے دیکھنے کیلئے لوگوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں ۔لوگ نو جوان کے ساتھ سیلفیاں بناتے رہے تو کچھ لوگ اس کے ساتھ قدم سے قدم ملا کر بھی چلتے رہے۔اس موقع پر طویل القا مت نوجوان نے کرنسی سمگلنگ کیس میں پکڑی جانیو الی ماڈ ل ایان علی کو پر پوزل دیا ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
حالیہ پوسٹیں
- آج کا اخبار 20-01-2021
- آج کا اخبار 19-01-2021
- آج کا اخبار 18-01-2021
- آج کا اخبار 16-01-2021
- آج کا اخبار 15-01-2021
- آج کا اخبار 14-01-2021
- آج کا اخبار 13-01-2021
- آج کا اخبار 12-01-2021
- آج کا اخبار 11-01-2021
- آج کا اخبار 09-01-2021
- آج کا اخبار 07-01-2021
- آج کا اخبار 06-01-2021
- آج کا اخبار 05-01-2021
- آج کا اخبار 04-01-2021
- آج کا اخبار 02-01-2021
- آج کا اخبار 01-01-2021
- آج کا اخبار 31-12-2020
- آج کا اخبار 30-12-2020
- آج کا اخبار 29-12-2020
- آج کا اخبار 28-12-2020