رمضا ن کا چاند !! پہلا روزہ کب ہو گا؟ محکمہ موسمیات نے مسلمانوں کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 27 مئی کو رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا قوی امکان، پہلا روزہ 28 مئی بروز اتوار کو ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کے غلام رسول نے بتایا کہ 26 مئی کو رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا امکان بہت کم ہے جبکہ 27 مئی بروز ہفتہ کو چاند نظر آنے کے فوری امکانات ہیں ۔ انہوں نے مزید بتایا کہ ملک بھر میں مطلع آبرآلود نہیں ہو گا پنجاب ، سندھ اور خیبرپختونخوا کے مغربی علاقوں میں موسم صاف اور خشک ہو گا ان علاقوں میں رمضان المبارک کا چاند نظر واضح نظر آئے گا ۔انہوں نے مزید بتایا کہ ملک بھر میں مطلع آبرآلود نہیں ہو گا پنجاب ، سندھ اور خیبرپختونخوا کے مغربی علاقوں میں موسم صاف اور خشک ہو گا ان علاقوں میں رمضان المبارک کا چاند نظر واضح نظر آئے گا ۔‎

اپنا تبصرہ بھیجیں