ایشوریہ رائے نے جلد ہی سوشل میڈیا جوائن کرنے کا عندیہ دیدیا

ممبئی (ویب ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ ایشوریہ رائے بچن جلد سوشل میڈیا جوائن کریں گی ۔یوا ین پی کے مطابق اداکارہ ایشوریہ رائے نے بہت عرصے تک سوشل میڈیا سے کنارہ کشی اختیار کی ۔انہوں نے وڈیو کال کے دوران سوشل میڈیا جوائن کرنے کے حوالے سے کہا ہے کہ ان سے بہت سے لوگوں نے اس بارے بات کی ہے اور وہ اس بارے ضرور سوچیں گی ۔انہوں نے کہا کہ میرا خیال ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ وہ سوشل میڈیا جوائن کریں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں