اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا کو آڑ بنا کر لوگوں کی پکڑ دھکڑ قابل قبول نہیں ۔ان کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا پر ہر کوئی صحافی بن کر اپنی رائے کا اظہار کرر ہا ہے لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ لوگوں کی آزادی رائے پر پابندی لگا دی جائے۔ان کا کہنا تھا کہ لوگ میرے خلاف بھی سوشل میڈیا پر بات کررہے ہیں تو اس کا کیا مطلب ہے کہ میں انھیں حراست میں لینا شروع کر دوں؟۔انھوں نے الزام لگایا کہ مسلم لیگ (ن)فوج کو ڈھال کے طور پر استعمال کرکے اپنی حکومت کو بچانے کی کوشش کررہی ہے۔ عمران خان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ایف آئی اے کا یہ کام نہیں کہ لوگوں کو حراست میں لے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
حالیہ پوسٹیں
- آج کا اخبار 09-03-2021
- آج کا اخبار 08-03-2021
- آج کا اخبار 06-03-2021
- آج کا اخبار 05-03-2021
- آج کا اخبار 04-03-2021
- آج کا اخبار 03-03-2021
- آج کا اخبار 02-03-2021
- آج کا اخبار 01-03-2021
- آج کا اخبار 27-02-2021
- آج کا اخبار 26-02-2021
- آج کا اخبار 25-02-2021
- آج کا اخبار 24-02-2021
- آج کا اخبار 23-02-2021
- آج کا اخبار 22-02-2021
- آج کا اخبار 20-02-2021
- آج کا اخبار 19-02-2021
- آج کا اخبار 18-02-2021
- آج کا اخبار 17-02-2021
- آج کا اخبار 16-02-2021
- آج کا اخبار 15-02-2021