ایک بھی جج نے نواز شریف کے خلاف فیصلہ دیا تو وہ نااہل ہو جائیںگے،عامر متین

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ملک کے معروف صحافی اور تجزیہ کار عامر متین نے پانامہ لیکس کیس پر بنائی گئی جے آئی ٹی کی رپورٹ کو بہت زیادہ اہمیت کا حامل قرار دےد یا۔ نجی ٹی وی پروگرام پر عامر متین اور ایک اور نامور صحافی رئوف کلاسرا نے پانامہ لیکس کیس کے حوالے سے اپنی اہم رائے سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا ہے کہ جے آئی ٹی کو تحقیقات کے لئے دیے گئے 60روز کے وقت کی رپورٹ کی روشنی میں اب اگر سپریم کورٹ میں پانامہ کیس کی سماعت کرنے والے ایک بھی جج نے فیصلہ نواز شریف کے خلاف دیا تو وزیراعظم نااہل قرار دےد یے جائیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں