حکومت کی جانب سے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10فیصد اضافہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) وفاقی حکومت نے ملازمین کی تنخواہوں میں 10فیصد اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق صاف پانی کے منصوبوں کے لئے 30او ر پانی کے ذخائر کےلئے 38ارب روپے مختص کیے جائیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں