اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی بجٹ 2017-18 پیش کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے وفاقی بجٹ 2017-18 پیش کر دیا ہے۔ بجٹ میں کئی اہم اشیاء پر عائد ود ہولڈنگ ٹیکسوں میں کمی کا اعلان کیا گیا ہے۔ موبائل کارڈز پر ود ہولڈنگ ٹیکس میں ساڑھے 3 فیصد، 850 سی سی اور اس سے بڑی گاڑیوں پر ود ہولڈنگ ٹیکس 2 ہزار سے کم کرکے 15 سو جبکہ موبائل فونز پر 1 ہزار روپے کا ود ہولڈنگ ٹیکس کم کرکے 650 روپے کر دیا گیا ہے۔ موبائل کارڈز پر ود ہولڈنگ ٹیکس میں ساڑھے 3 فیصد کمی سے موبائل کارڈ پر ٹیکسوں کی مد میں ہونے والی کٹوتی میں ساڑھے 3 روپے کی کمی ہوگی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
حالیہ پوسٹیں
- آج کا اخبار 28-05-2022
- آج کا اخبار 27-05-2022
- آج کا اخبار 26-05-2022
- آج کا اخبار 25-05-2022
- آج کا اخبار 24-05-2022
- آج کا اخبار 23-05-2022
- آج کا اخبار 21-05-2022
- آج کا اخبار 20-05-2022
- آج کا اخبار 18-05-2022
- آج کا اخبار 17-05-2022
- آج کا اخبار 16-05-2022
- آج کا اخبار 14-05-2022
- آج کا اخبار 13-05-2022
- آج کا اخبار 12-05-2022
- آج کا اخبار 11-05-2022
- آج کا اخبار 10-05-2022
- آج کا اخبار 09-05-2022
- آج کا اخبار 07-05-2022
- آج کا اخبار 03-05-2022
- آج کا اخبار 02-05-2022