نواز شریف کو 30جون کو حتمی طور پر گھر بھیجا جا رہا ہے، اوریا مقبول جان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک کے سینئر صحافی اور تجزیہ کار اوریا مقبول جان کا کہنا ہے کہ اسلام آباد کے بڑے بڑے سفارتخانوں میں یہ خبر گردش کرتی پھررہی ہے کہ میاں نواز شریف کو 30جون کو حتمی طور پر گھر بھیجا جا رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومتیں بنانےوالے لوگوں کا بھی یہ کہنا ہے کہ میاں نواز شریف اب ہمارے ساتھ نہیں رہیں گے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل ملک کے معروف صحافی اور تجزیہ نگار مظہر الحق نے بھی ایسی ہی پیشگوئی کی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں