تقریب کے دوران جب سلمان خان نے عالیہ بھٹ کاہاتھ پکڑنے کی کوشش کی توکترینہ کیف نے ایسی کیاحرکت کی کہ دیکھ کرسب حیران رہ گئے

ممبئی(ویب ڈیسک) معروف بھارتی اداکارسلمان خان ایک تقریب کے دوران جب اپنی سابقہ گرل فرینڈ کترینہ کیف اورمعروف بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ کے ساتھ سٹیج پرکھڑے تھے تواس وقت فوٹوشوٹ کے لیے تینوں اداکاراکٹھے ہوئے ۔سلمان خان نے اسی دوران عالیہ بھٹ کے بانہوں میں بانہیں ڈالنے کی کوشش کی سلمان خان کی یہ حرکت کترینہ کیف کوایک آنکھ نہ بھائانہوں نے فوراًعالیہ بھٹ کاہاتھ جھٹک دیا اوردونوں کوالگ کردیا۔کترینہ کیف کی اس حرکت کی ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل ہوگئی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں