کہاں ہوگی بارش ۔۔۔؟ کہاں چلیں گی ٹھنڈی ہوائیں،محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنا دی

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 48گھنٹوں کے دوران مالاکنڈ، ہزارہ، راولپنڈی ڈویژن، اسلام آباد، بالائی فاٹا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔جبکہ پنجا ب، خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں موسم شدید گرم اورخشک رہیگا تاہم مالاکنڈ، ہزارہ، راولپنڈی ڈویژن، اسلام آباد، بالائی فاٹا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں