وزیراعظم نواز شریف پاناما کیس کی جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونگے یا نہیں۔۔۔استثنیٰ بارے بڑی خبر آگئی

وزیراعظم نواز شریف پاناما کیس کی جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونگے یا نہیں اس کا حتمی فیصلہ سات جون کو ہوگا۔حتمی فیصلہ مری میں ہونے والے مشاورتی اجلاس میں ہوگابعض ماہرین کا یہ مشورہ ہے کہ پیشی سے بچنے کیلئے وزیراعظم استثنیٰ کا سہارا لیں، تاہم دوسری رائے یہ ہے کہ وزیراعظم کے تحقیقات میں شامل ہونے سے اچھا پیغام جائے گایاد رہے کہ اس سے قبل وزیراعظم نواز شریف کے بڑے صاحبزادے حسین نواز اور چھوٹے صاحبزادے حسن نواز بھی جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوچکے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں