پاکستان پیپلز پارٹی عید کے بعد مسلم لیگ (ن) کو ٹائف ٹائم دے گی اور عوام کا ساتھ دینے کے لئے خون پسینہ بہاؤ گا۔ ان خیالات کا اظہار چیئر مین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سرگودھا ڈویژن کے رہنماؤں کے ہمراہ اجلاس میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی شہید بینظیر کا مشن لے کر چل رہی ہے اور اس کو ہر صورت میں پورا کرنا ہے جبکہ عوام کے حقوق کے لئے میں ہر حد تک جاؤں گا۔ اس اجلاس میں سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف، پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ قاسم گلیلانی اور پیپلز پارٹ کی دیگر قیادت موجود تھی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
حالیہ پوسٹیں
- آج کا اخبار 28-06-2022
- آج کا اخبار 27-06-2022
- آج کا اخبار 25-06-2022
- آج کا اخبار 24-06-2022
- آج کا اخبار 23-06-2022
- آج کا اخبار 22-06-2022
- آج کا اخبار 21-06-2022
- آج کا اخبار 20-06-2022
- آج کا اخبار 18-06-2022
- آج کا اخبار 17-06-2022
- آج کا اخبار 16-06-2022
- آج کا اخبار 15-06-2022
- آج کا اخبار 14-06-2022
- آج کا اخبار 13-06-2022
- آج کا اخبار 11-06-2022
- آج کا اخبار 10-06-2022
- آج کا اخبار 09-06-2022
- آج کا اخبار 08-06-2022
- آج کا اخبار 07-06-2022
- آج کا اخبار 06-06-2022